سنگین جرائم میں ملوث 6 اشتہاریوں سمیت 14 افراد گرفتار
ملزموں کے قبضہ سے 1,243گر ام آئس،1,068گرام ہیر وئن ،پستول برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث چھ اشتہا ریو ں سمیت14جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے ۔ اس سلسلے میں مار گلہ، سنگجا نی، لو ہی بھیر، نیلور اور تھا نہ پھلگر اں پولیس ں نے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1,243گر ام آئس،1,068گرام ہیر وئن اور ایک عددپستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔