کنزالمدارس کے زیراہتمام سالانہ امتحانات آج سے شروع ہونگے

 کنزالمدارس کے زیراہتمام سالانہ  امتحانات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) دعوت اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنزالمدارس کے زیراہتمام سالانہ امتحانات 2026 ئکا امتحانی شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا۔

پاکستان میں تجوید و قرا ت، درس نظامی، تخصصات اور کلیۃ الشریعہ کا امتحان دینے والے طلبائو طالبات کی تعداد 99 ہزار 398 ہے جبکہ ناظرۃ القرآن اور تحفیظ القرآن کا امتحان دینے والے طلبائو طالبات کی تعداد 73 ہزار 124 ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں