راولپنڈی، 2منشیات سپلائر گرفتار 2کلو سے زائد ہیروئن، چرس برآمد
راولپنڈی (این این آئی) صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 1کلو 200گرام ہیروئن برآمد کی، صدر بیرونی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 1کلو 600گرام چرس برآمد کی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔
صدر واہ پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 1کلو 200گرام ہیروئن برآمد کی، صدر بیرونی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 1کلو 600گرام چرس برآمد کی، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔