راولپنڈی،نقب زنی وچوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی،نقب زنی وچوری کی  وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری،نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔،گینگ سے 4 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 23 ہزار روپے برآمد ہوئی ۔

مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری،نقب زنی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔،گینگ سے 4 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 23 ہزار روپے برآمد ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں