ایم ڈی واسا کی جاری منصوبوں کو جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) واسا راولپنڈی کے نو تعینات شدہ ایم ڈی عزیز اللہ خان نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کو جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ۔۔۔
شہر کے تمام مین ہول فوری کوور کرنے اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ایم ڈی کی حیثیت سے واسا کا چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے تعارفی اجلاس میں کیا۔