راولپنڈی،13جواری گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) رتہ امرال پولیس نے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے 5 ملزمان کوگرفتارکرکے داؤ پر لگی رقم 17 ہزار 100 روپے ، 10 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کیے ، صادق آباد پولیس نے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 8ملزمان کوگرفتار کر لیا۔۔
کرکے داؤ پر لگی رقم 40 ہزار 500 روپے ،7 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کئے ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ۔