ڈپٹی کمشنر مری کا ساملی ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا ساملی ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جامع جائزہ لیا۔۔۔
مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ وارڈز کا معائنہ کیا اور زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کر کے علاج معالجے اور سہولیات سے متعلق دریافت کیا، انہوں نے ہسپتال کے عملے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو معیاری اور بروقت ادویات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔