روات، ہوٹل سٹال پر سلنڈر دھماکہ، 2افراد زخمی
راولپنڈی (خبرنگار) جی ٹی روڈ روات ساگری موڑ کے قریب ہوٹل سٹال میں سلنڈر دھماکہ دو افراد زخمی، ریسکیو 1122نے طبی امداد کے بعد ایک زخمی کو پمز منتقل کر دیا، ایک زخمی کو لواحقین خود ہسپتال لے گئے۔
جی ٹی روڈ روات ساگری موڑ کے قریب ہوٹل سٹال میں سلنڈر دھماکہ دو افراد زخمی، ریسکیو 1122نے طبی امداد کے بعد ایک زخمی کو پمز منتقل کر دیا، ایک زخمی کو لواحقین خود ہسپتال لے گئے۔