آپریشن ضرب للحق میں کامیابی یقینی ہے ،ریاض حسین شاہ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) سرپرست اعلیٰ ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان سید ریاض حسین شاہ نے پاک افواج کے ۔۔۔
ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب للحق میں کامیابی یقینی ہے اور فتح بہادر افواج کی ہوگی، ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری کارروائیاں قومی سلامتی اور امن کے قیام کے لیے انتہائی اہم ہیں۔