ریڑھی بانوں سے بھتہ وصول کرنیوالا گرفتار

 ریڑھی بانوں سے بھتہ  وصول کرنیوالا گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)گنجمنڈی پولیس نے ریڑھی بانوں سے بھتہ وصول کرنے وا لے شخص کو گرفتارکرکے بھتہ کی رقم 3ہزار روپے برآمدکرلی۔

زیر حراست شخص ریڑھیوں پر آ تا اور زبردستی ریڑھی لگانے کی مد میں بھتہ وصول کرتا تھا، گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں