عوامی تاجر اتحاد کے زیراہتمام افطار ڈنر
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) عوامی تاجر اتحاد کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔۔۔
جس میں تاجر برادری کی نمائندہ شخصیات، عوامی تاجر اتحاد کے عہدیداران، ایگزیکٹو ممبران اور تحریک منہاج القرآن و عوامی تحریک کے رہنماموجود تھے۔ تقریب میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔