آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت نے اسلام دشمن قوتوں کا بدنما چہرہ عیاں کر دیا، پاکستان فلاح پارٹی

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت  نے اسلام دشمن قوتوں کا بدنما چہرہ  عیاں کر دیا، پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم نے کہا آیت اللہ علی خامنہ ای اور انکے اہل خانہ کی شہادت نے اسلام دشمن قوتوں کا بدنما چہرہ عیاں کر دیا۔۔۔

عالم یہود نے ثابت کر دیا کہ اس کا واحد ایجنڈا اسلام، اسلامی ممالک اور اس میں بسنے والے اربوں مسلمان ہیں۔ امت مسلمہ کے حکمرانوں نے سبق حاصل نہ کیا تو یہود و نصاریٰ کے خونخوار درندے ایک ایک کرکے نشانہ بنائیں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں