تلہ گنگ:منشیات فروش گرفتار 7کلو سے زائد چرس برآمد

تلہ گنگ:منشیات فروش گرفتار  7کلو سے زائد چرس برآمد

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تھانہ صدر تلہ گنگ پولیس نے منشیات فروش بلاول ولد داد خان سکنہ پشاور کے قبضہ سے 7کلو 370گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔

تھانہ صدر تلہ گنگ پولیس نے منشیات فروش بلاول ولد داد خان سکنہ پشاور کے قبضہ سے 7کلو 370گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں