فیصل ممتاز راٹھور سے ماہر تعلیم راجہ عبدالقیوم کی ملاقات، اوورسیز کنونشن پر مبارکباد
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے حال ہی میں ضلع حویلی کے۔۔۔
معروف ماہرِ تعلیم راجہ عبدالقیوم راٹھور نے ملاقات کی، جس میں خطے کی تعلیمی، سماجی اور ترقیاتی صورتحال سمیت مختلف تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عبدالقیوم راٹھور نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے اوورسیز کشمیری کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔