آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں مضر صحت آئل تلف ،جرمانے عائد
مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی میرپور نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کویقینی بنانے۔۔۔
کے لیے میر پور شہر،اسلام گڑھ شہر اور چکسواری میں بھرپور اور مؤثر کارروائیاں ، آئس کریم وئیر ہاؤس میں ناقص حفظانِ صحت، غیر معیاری اشیاء اور قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد۔ سموسہ پکوڑا شاپ سے 10 لیٹر آئل برموقع تلف کر دیا، مجموعی طور پر 53,000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔