لاہور سے راولپنڈی آنیوالی ٹرین میں آتشزدگی،جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور سے راولپنڈی آنیوالی ٹرین میں آتشزدگی،جانی نقصان نہیں ہوا

انجن ہیٹ اور فریکشن کی وجہ سے پہلے ڈبے میں آگ لگی،ریسکیوعملہ نے قابو پالیا

کھاریاں (دنیا نیوز) اسلام آباد ایکسپریس ٹرین لاہور سے راولپنڈی آرہی تھی کہ کھاریاں ریلوے سٹیشن کے نزدیک کراسنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق انجن کی ہیٹ اور فریکشن کی وجہ سے پہلے نمبر والے ڈبے نمبر 5 -11563کی انسولیشن ربڑ میں آگ لگ گئی۔ ہوا کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ریلوے سٹاف اور ریسکیو عملے نے آگ پر قابو پالیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں