اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، شہریوں کو سہولیات دیں، ڈی آئی جی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی جواد طارق نے ایس ایس پی آ پر یشنز کے ہمر اہ نما زتر اویح اور سحر ی کے۔۔۔
اوقات میں ضلع بھر کی مختلف مساجد کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی، ڈیوٹی پوائنٹس پر فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور افسران اور جوانوں کو بہترین فرائض کی انجام دہی پر شاباش دی۔ ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔