دوران عید تعطیلات 650ون ویلرز کیخلاف کارروائیاں

دوران عید تعطیلات 650ون  ویلرز کیخلاف کارروائیاں

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے عید کی تعطیلات کے دوران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے شہر بھر میں 21ٹریفک چیک پوائنٹس قائم کیے جبکہ 650سے زائد ون ویلرز کے خلاف کارروائی کی ہے۔

 آئی ٹی پی حکام نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس ٹریفک کے مؤثر انتظام کو یقینی بنانے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہو لیا ت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں