ویسٹریج میں شہری کو لوٹنے والے 3ملزم گرفتار

ویسٹریج میں شہری کو لوٹنے والے 3ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ ویسٹریج پولیس نے شہری سے گن پوائنٹ پر رقم چھین کر فرار ہونے والے تین رکنی گینگ کو گرفتار کر کے لوٹی گئی 12لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی۔

 ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان نے برآمد شدہ رقم متاثرہ شہری کے حوالے کر دی جس پر شہری نے پولیس حکام کا شکریہ ادا کیا،کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں