ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن آج

ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن آج

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید ریاض حسین شاہ آج (پیر) کو بعد نماز عشا ادارہ ہذا میں درس قرآن دینگے۔ جس سے ملک کے جید علما مشائخ عظام بھی خطاب اور ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔۔۔

 ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید ریاض حسین شاہ آج (پیر) کو بعد نماز عشا ادارہ ہذا میں درس قرآن دینگے۔ جس سے ملک کے جید علما مشائخ عظام بھی خطاب اور ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ درس قرآن کے بعد محفل ذکر ودعا ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں