پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، نوید الحسن شاہ مشہدی

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے سب کو اپنا  کردار ادا کرنا چاہیے، نوید الحسن شاہ مشہدی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان عطیہ خداوندی ہے۔۔۔

 جو رمضان المبارک میں شب قدر کی پرنور ساعتوں میں ہمیں عطا ہوا، پاکستان کی ترقی ،خوشحالی ،سلامتی اور استحکام کیلئے ہر ایک کو اپنے حصہ کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ہمیں بحیثیت مسلمان قوم مغربی ثقافت کی یلغار کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے، قومی سیاست دانوں کو رسہ کشی کے بجائے متفقہ حکمت عملی بنانی چاہیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں