عیدالفطر، قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کیلئے آنیوالوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا
اسلام آباد (اپنے پورٹر سے) عیدالفطر پر قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کیلئے آنیوالوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول اور پتیاں نچھاورکرکے انہیں یاد کیا اور ان کی مغفرت وبخشش کیلئے دعائیں کیں۔
عیدالفطر پر قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کیلئے آنیوالوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول اور پتیاں نچھاورکرکے انہیں یاد کیا اور ان کی مغفرت وبخشش کیلئے دعائیں کیں۔