راولپنڈی، گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

راولپنڈی، گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

راولپنڈی (اے پی پی) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر کے گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت کر دی ہے، ایلیٹ کمانڈوز اور تھانوں کی موبائل ٹیمیں بھی علاقے میں گشت کر رہی ہیں۔

سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جڑواں شہروں میں خصوصی پکٹس اور اضا فی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں