ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے متحد ہونا ہوگا،شیعہ علماء کونسل

 ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے  لیے متحد ہونا ہوگا،شیعہ علماء کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ہم ایمان، اتحاد اور تنظیم کے سنہری اصولوں کو اپناتے ہوئے پاکستان کو ایک مضبوط، مستحکم اور خودمختار ریاست بنائیں گے ۔ موجودہ حالات میں قومی وحدت اور یکجہتی ناگزیر ہو چکی ہے ۔ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سماجی طبقات کو اختلافات سے بالاتر ہو کر ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے متحد ہونا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں