راولپنڈی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 31 گرفتار

راولپنڈی، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 31 گرفتار

راولپنڈی(این این آئی )راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرایہ داری۔۔۔

 ایکٹ کی خلاف ورزی پر 20 مقدمات درج کر کے 31افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق ٹیننٹ رجسٹریشن کی روزانہ بنیاد پر جانچ کی جا رہی ہے جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کرایہ داروں اور ملازمین کا اندراج فوری یقینی بنائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں