اقبال ٹائون میں سالانہ مجلس عزا کل ہوگی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلئہ شہادت امام جعفر الصادق علیہ السلام و برائے بلندیٔ درجات سیدہ عاتکہ نورین زیدی مرحومہ اتوار 5اپریل کوبعد نمازِ مغربین امام بارگاہ قصرسجاد، اقبال ٹاؤن، نزد ایکسپریس وے راولپنڈی میں ہو گی۔ علامہ شکیل اختر، علامہ سید محمد عباس رضوی اور علامہ سید کمال حیدر رضوی آف کراچی خطاب کرینگے۔
سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلئہ شہادت امام جعفر الصادق علیہ السلام و برائے بلندیٔ درجات سیدہ عاتکہ نورین زیدی مرحومہ اتوار 5اپریل کوبعد نمازِ مغربین امام بارگاہ قصرسجاد، اقبال ٹاؤن، نزد ایکسپریس وے راولپنڈی میں ہو گی۔ علامہ شکیل اختر، علامہ سید محمد عباس رضوی اور علامہ سید کمال حیدر رضوی آف کراچی خطاب کرینگے۔