میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹائون کا اجلاس آج ہوگا

میلاد وسیرت مصطفی کمیٹی  میڈیا ٹائون کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) میلاد و سیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹائون کے نومنتخب صدر عدیل ایوب نے آج بعد نماز عشا کمیٹی کا پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں میلاد وسیرت کمیٹی کو منظم و فعال بنانے سمیت دیگر امورزیر بحث لائے جائیں گے۔

میلاد و سیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹائون کے نومنتخب صدر عدیل ایوب نے آج بعد نماز عشا کمیٹی کا پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں میلاد وسیرت کمیٹی کو منظم و فعال بنانے سمیت دیگر امورزیر بحث لائے جائیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں