راولپنڈی پولیس کے گڈ فرائیڈے ایسٹر پر سکیورٹی،ٹریفک انتظامات

راولپنڈی پولیس کے گڈ فرائیڈے   ایسٹر پر سکیورٹی،ٹریفک انتظامات

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس کی جانب سے مسیحی برادری کے تہوار گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے حوالے سے ۔۔۔

موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کئے گئے ، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب فیلڈ میں موجود رہ کر تمام انتظامات کی نگرانی کر تے رہے ، راولپنڈی پولیس کے 2100سے زائد اور ٹریفک پولیس کے 100سے زائد افسران و اہلکاروں نے ٹریفک ڈیوٹی سر انجام دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں