ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن انتخابات، صاحبزادہ سلطان محمد بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن منتخب

ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن  انتخابات، صاحبزادہ سلطان محمد  بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن منتخب

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، مسقط میں ہونے والے ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کو بین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم نمائندگی حاصل ہوگئی ہے۔

پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، مسقط میں ہونے والے ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے انتخابات میں صاحبزادہ سلطان محمد علی کو فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان کو بین الاقوامی فیصلہ سازی میں اہم نمائندگی حاصل ہوگئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں