راولپنڈی، خاتون سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی، خاتون سے زیادتی  کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین روز قبل خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔۔

، متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے گھر میں داخل ہو کر مجھ سے زیادتی کی، گوجرخان پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں