ڈاکٹر ظفر نواز جسپال قائد اعظم یونیورسٹی کے نگران وائس چانسلر تعینات
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) صدر مملکت نے بطور چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد قواعد کے تحت سینئر ڈین کیو اے یو ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو قائد اعظم یونیورسٹی کا نگران وائس چانسلر تعینات کیا ہے۔۔۔
صدر مملکت نے بطور چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد قواعد کے تحت سینئر ڈین کیو اے یو ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو قائد اعظم یونیورسٹی کا نگران وائس چانسلر تعینات کیا ہے ۔ یہ تعیناتی تین ماہ کے لئے یا مستقل وی سی کی تقرری تک ہے ۔ وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔