کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں 25سالہ کامیاب سفر کی تکمیل پر تقریب

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں  25سالہ کامیاب سفر کی تکمیل پر تقریب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں 25سالہ کامیاب سفر کی تکمیل کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کی تعلیمی، تحقیقی اور انتظامی کامیابیوں کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔

تقریب میں فیکلٹی، طلبہ، سابق اساتذہ، ریٹائرڈ ملازمین اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام تھے ، جنہوں نے اپنے کلیدی خطاب میں یونیورسٹی کی ترقی، جدید تعلیمی رجحانات اور مستقبل کے اہداف پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ\"اب روایتی تعلیم کا دور بدل چکا ہے ، موجودہ وقت میں ہنر (سکل) پر مبنی تعلیم ناگزیر ہو چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں