اے ڈی سی آر چکوال کی شہریوں سے ملاقات
چکوال(این این آئی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد شہاب اسلم نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل بغور سنے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایا ت جاری کیں ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد شہاب اسلم نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل بغور سنے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایا ت جاری کیں ۔