ڈھڈیال، خواجہ سرا ٹک ٹاکر کی جانب سے نازیبا ویڈیو شیئر کرنے پر عوام کا اظہار برہمی

ڈھڈیال، خواجہ سرا ٹک ٹاکر  کی جانب سے نازیبا ویڈیو شیئر  کرنے پر عوام کا اظہار برہمی

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا) نازیبا ویڈیو شیئر کرنے پر خواجہ سرا ٹک ٹاکر کے خلاف لوگوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔

 ، معلوم ہوا  ہے کہ عثمان عرف عیلش نامی نوجوان کی ایک انتہائی نازیبا ویڈیو اس وقت شیئر ہورہی ہے تاہم ضلع کے تمام تھانوں سے اسلام آباد میں سکیورٹی ڈیوٹی کی تعیناتی کی وجہ سے تھانہ ڈھڈیال میں عملہ کی کمی کے باعث تاخیر ہورہی ہے تاہم جلد کارروائی متوقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں