امریکا ایران امن مذاکرات خوش آئند حاجی ظفر اقبال ،سابق ممبرکینٹ بورڈ

 امریکا ایران امن مذاکرات خوش آئند  حاجی ظفر اقبال ،سابق ممبرکینٹ بورڈ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے امریکا ایران امن مذاکرات خوش آئند ہیں ۔۔۔۔

جس سے پاکستانی قوم کے وقار میں اضافہ ہوا ہے ۔ان خیالات کا اظہار سابق ممبرکینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں