نوشہرہ : نوماہ کے دوران سونے کی غیر قانونی کان کنی پر 516ملزم گرفتار
نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ پولیس نے سونے کی غیر قانونی کان کنی کیخلاف کارروائیوں کے دوران جولائی 2026سے اب تک505 مقدمات درج کر کے 516ملزمان گرفتارکرلئے ۔۔۔۔۔
تھانہ نظامپور، اکوڑہ، کینٹ اور بدرشی کی حدود میں کان کنی والے علاقوں کی طرف مشینری اور ایکسویٹرز کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے ۔