سات جواری گرفتار ، رقم ، موبائل فونز گھڑیاں ، 4موٹر سائیکل برآمد

سات جواری گرفتار ، رقم ، موبائل فونز   گھڑیاں ، 4موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(این این آئی)گنجمنڈی پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 7 قمار باز وں کو گرفتار کر کے۔۔۔۔

 داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 34 ہزار 770 روپے ،10 موبائل فونز اور گھڑیاں برآمد کرلیں جبکہ موقع سے 4 موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لئے گئے ۔ ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں