پنڈدادنخان میں سرچ آ پریشن کرایہ داروں کی چھان بین کی گئی

  پنڈدادنخان میں سرچ آ پریشن  کرایہ داروں کی چھان بین کی گئی

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا ) پنڈدادنخان پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیاجس کے دوران افغانوں ، مشکوک افراد اور کرایہ داروں کی مکمل چھان بین کی گئی۔۔۔۔

 اور مکان مالکان سے کرایہ داروں کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کیا گیا۔اس دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بعض افراد کیخلاف کارروائی بھی کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں