پنڈدادنخان، دکان میں نقب زنی کرنے کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان گرفتار
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا ) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، دکان کے اندر نقب زنی کرنے کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔۔۔
، چوری شدہ نقدی برآمد، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ نقدی 60 ہزار روپے برآمد کر لی گئی ۔