ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ مندرہ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔۔
زیر حراست گینگ سے شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی رقم 2لاکھ 78ہزار روپے، طلائی زیوارت کی فروخت سے حاصل رقم 1لاکھ 30ہزار روپے ،طلائی و آرٹیفیشل بالیاں اور رائفل برآمد ہوئی۔، زیر حراست گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔