راولپنڈی، جائیداد کے تنازع پر ماموں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی، جائیداد کے تنازع پر  ماموں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے جائیداد کے تنازع پر اپنے ماموں کو قتل اور ان کے بیٹے کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 ترجمان پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا تاہم ٹیکسلا پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اسے ٹریس کر کے حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں