3ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

3ملزمان گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ دھمیال، وارث خان اور ٹیکسلا پولیس نے 3ملزموں سے چرس ،اسلحہ برآمد کیا گیا۔ تھانہ دھمیال، وارث خان اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 1کلو 120گرام چرس اور اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔

 تھانہ دھمیال، وارث خان اور ٹیکسلا پولیس نے 3ملزموں سے چرس ،اسلحہ برآمد کیا گیا۔ تھانہ دھمیال، وارث خان اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 1کلو 120گرام چرس اور اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں