مردان، فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

مردان، فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق ہو گئے، جھنڈے میں فائرنگ، گولی لگنے سے شیراز ساکن شیخ یوسف چل بسا، نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیر گڑھ مدینہ کالونی میں فائرنگ، گولی لگنے سے فواد جاں بحق، نعش کو شیرگڑھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق ہو گئے، جھنڈے میں فائرنگ، گولی لگنے سے شیراز ساکن شیخ یوسف چل بسا، نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیر گڑھ مدینہ کالونی میں فائرنگ، گولی لگنے سے فواد جاں بحق، نعش کو شیرگڑھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں