لاوہ، آوارہ کتوں کے حملہ سے خاتون زخمی

لاوہ، آوارہ کتوں کے حملہ سے خاتون زخمی

لاوہ (نمائندہ دنیا) ملتان خورد میں آوارہ کتے عورت پر ٹوٹ پڑے، شدید زخمی،مقامی لوگوں کے مطابق مین روڈ سے گزرنے والے موٹر سائیکل سوار نے۔۔۔

 عورت کی جان بچائی، عورت اپنے گھر جارہی تھی کہ اچانک درجنوں آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا، ملتان خورد ٹمن کے ہسپتال میں سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ در بدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد تلہ گنگ کے ہسپتال میں لے جایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں