عالمی یوم ملیریا کے موقع پر نوشہرہ میں آگاہی واک
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر ضلع نوشہرہ میں آگاہی واک کا ،جس کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاؤ اور بروقت علاج کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔
یہ واک ڈی ایچ او آفس پیرپیائی سے شروع ہوئی اور اس کی قیادت ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اکرم شاہ نے کی۔، شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ملیریا سے بچاؤ کے حوالے سے اہم پیغامات درج تھے۔