اسلام آباد میں پیپر لیس لائسنسنگ سسٹم کا آغاز

اسلام آباد میں پیپر لیس  لائسنسنگ سسٹم کا آغاز

اسلام آباد (اے پی پی) انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے باضابطہ طور پر پیپر لیس لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کیا جو اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) کی خدمات کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک اور دیگر ٹریفک افسران بھی موجود تھے۔ آئی جی پی نے نئے قائم کئے گئے پیپر لیس کانٹرز کا جائزہ لیا اور سسٹم کے ہموار نفاذ کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں