عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 30اپریل تک جاری رہیگا، ڈی ایچ او

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات  30اپریل تک جاری رہیگا، ڈی ایچ او

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 30اپریل تک جاری ہے۔

مہم کا بنیادی مقصد ایسے تمام بچوں تک حفاظتی ٹیکہ جات کی بروقت اور مکمل فراہمی کو یقینی بنانا ہے جو ویکسینیشن سے محروم رہ گئے ہیں، بشمول زیرو ڈوز بچے ، مقررہ ویکسین سے محروم بچے اور وہ بچے جن کی ویکسین کی ڈوز مکمل نہیں ہو سکی۔ مہم بچوں کو مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور مکمل حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے حصول کیلئے انتہائی اہم اقدام ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں