تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کا مطالبہ

 تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی  کے تناسب سے اضافہ کا مطالبہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار ) پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شمیم ظفر وڑائچ نے مختلف اساتذہ تنظیموں کے ۔۔

قائدین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ 27۔2026 میں اساتذہ وملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ، ہاؤس رینٹ کنوینس الاؤنس اور میڈیکل الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کیا جائے ، تعلیمی اداروں کی نجکاری کو ختم کیا جائے ۔، ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو مستقل کیا جائے ،لیوانکیشمنٹ اورپنشن میں کٹ لگانے کی ترامیم کو واپس لیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں