معرکۂ حق کو1سال مکمل ہونے پر جہلم میں تقریب

  معرکۂ حق کو1سال مکمل  ہونے پر جہلم میں تقریب

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا ) افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں، آپریشن بنیان المرصوص اور معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر۔۔۔

 اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کی زیر نگرانی ایک ریلی نکالی گئی اور سیمینار منعقد کیا گیا ۔اس حوالہ سے تقریب میں سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری ندیم خادم، ڈی ایس پی سٹی محمد اکرم و دیگر نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں