اے این ایف کا ایکشن ،3ملزم گرفتار، 25کلوگرام منشیات برآمد

اے این ایف کا ایکشن ،3ملزم گرفتار، 25کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد(این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کر کے 26لاکھ ۔۔۔

سے زائد مالیت کی 25.15 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ کارروائیاں پشاور ، کورنگی کراچی،  چشمہ روڈ ڈی آئی خان میں کی گئیں۔ ڈی جی خان کورئیر آفس میں پشاور سے آنیوالے پارسل سے ایمرجنسی لائٹ میں چھپائی گئی 600گرام ہیروئن برآمد کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں